تنجے لی میں جھڑپ ، ایک پولیس شہید اور 2 زخمی

ترکی کے ضلع تُنجے لی میں کل شام کے وقت دہشت گرد تنظیم PKK نے پولیس اور جینڈر میری پر حملہ کیا

377244
تنجے لی میں جھڑپ ، ایک پولیس شہید اور 2 زخمی

تنجے لی میں جھڑپ ، ایک پولیس شہید اور 2 زخمی ۔۔۔

ترکی کے ضلع تُنجے لی میں کل شام کے وقت دہشت گرد تنظیم PKK نے پولیس اور جینڈر میری پر حملہ کیا۔

دہشت گردوں نے شہر کے مرکز میں واقع جینڈر میری ریجنل ہیڈ کوارٹر اور پولیس ریذیڈینس پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔
جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
زخمی پولیس اہلکاروں کو پہلے تُنجے لی سرکاری ہسپتال میں پہنچایا گیا اور بعد میں ایلازی فرات یونیورسٹی ہسپتال میں منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی۔
زخمی پولیس اہلکاروں میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں