ترک فضائیہ کے حملے،متعدد دہشت گرد ہلاک

بتایا گیا ہےکہ ترک فضائیہ کے 4 ایف سولہ اور تین ایف چار قسم کے طیاروں نے پی کے کے کے خفیہ ٹھکانوں ،گوداموں اور دیگر کیمپوں پر 23 حملے کیے ہیں

343322
ترک فضائیہ کے  حملے،متعدد دہشت گرد ہلاک

ترکی کے علاقے داعلی جا میں 16 ترک فوجیوں کی شہادت کے بعد فضائی و بری کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
ترک فضائیہ کے 4 ایف سولہ اور تین ایف چار قسم کے طیاروں نے پی کے کے کے خفیہ ٹھکانوں ،گوداموں اور دیگر کیمپوں پر 23 حملے کیے ہیں۔
ان حملوں میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ حقاری شہر میں ایک بکتر بند گاڑی نے گشت جاری رکھا ہوا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں