صدر کی اسپیکر ایوان سے ملاقات،عبوری حکومت کے قیام پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے اسپیکر ایوان عصمت یلماز سے ملاقات کی جس کے دوران عبوری حکومت کے قیام کے سلسلے میں مشاورت کی گئی

334807
صدر کی اسپیکر ایوان سے ملاقات،عبوری حکومت کے قیام پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے اسپیکر ایوان عصمت یلماز سے ملاقات کی ۔
ایوان صدر میں یہ ملاقات تقریباً دو گھنٹے دس منٹ جاری رہی ۔
ملاقات کے دوران عبوری حکومت کے قیام کے سلسلے میں مشاورت کی گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں