ترکی کے مشرقی علاقوں میں سیکورٹی زونز کا قیام

فوجی کاروائیوں کے دوران شہریوں کو نقصان سے بچانے اور علاقے میں حفاظتی قوتوں کی نقل و حمل میں آسانی لانے کے زیر مقصد 15 روز کے لیے 5 علاقوں کو سیکورٹی زونز کا درجہ دیا گیا ہے

308970
ترکی کے مشرقی علاقوں میں سیکورٹی زونز کا قیام

شرناک اور غازی این تپ کی سرحدوں کے بعض علاقوں کو عارضی سیکورٹی زونز قرار دے دیا گیا ہے۔
شرناک گورنر کے دفتر نے اسوقت جاری فوجی کاروائیوں کے دوران شہریوں کو نقصان سے بچانے اور علاقے میں حفاظتی قوتوں کی نقل و حمل میں آسانی لانے کے زیر مقصد 15 روز کے لیے 5 علاقوں کو سیکورٹی زونز کا درجہ دیا ہے۔
غازی این تپ کے دفترِ گورنر نے بھی اپنے دو علاقوں کے لیے دس دن کی مدت اسی طرح کے عمل درآمد کا اعلان کیا ہے۔
دفتر ِگورنر نے اس اعلان کے جواز کو بھی پیش کرتے ہوئے شہریوں کو فوجی کاروائیوں کے دوران محفوظ مقامات پر رہنے کی تلقین کی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں