ترکی۔شام سرحد پر دو علاقے خصوصی سکیورٹی زون

شام کی سرحد پر درپیش حالات کی وجہ سے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر 5 دن کے لئے بعض علاقوں کو خصوصی سکیورٹی زون اعلان کیا گیا ہے

346799
ترکی۔شام سرحد پر دو علاقے خصوصی سکیورٹی زون

ترکی۔شام سرحد پر دو علاقوں کو خصوصی سکیورٹی زون اعلان کر دیا گیا ہے۔
ترکی کے ضلع کیلیس کے گورنر نے شام کی سرحد پر2 علاقوں کو 5 دن کے لئے خصوصی سکیورٹی زون اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اطلاع کے مطابق حالیہ دنوں میں شام کی سرحد پر درپیش حالات کی وجہ سے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر 5 دن کے لئے بعض علاقوں کو خصوصی سکیورٹی زون اعلان کیا گیا ہے۔
اونجو بارڈر پولیس چوکی اور اینان لی بارڈر پولیس چوکی کا درمیانی علاقہ اور دارمق بارڈر پولیس چوکی اور چیرچیلی بارڈر پولیس چوکی کا درمیانی علاقہ آج سے 5 روز کے لئے خصوصی سکیورٹی زون ہوں گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں