ترکی کے شام کی سرحدوں پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

ترک مسلح افواج نے شام کی سرحدوں پر متعین ترک فوجیوں سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ ترک مسلح افواج کے اعداد و شمار کے مطابق سرحدوں پر فرائض ادا کرنے والے فوجیوں میں سے نصف سے زائد شام کی سرحدوں پر فرائض ادا کررہے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام کی سرحدوں پر اختیار کیے جانے والے اقدامات نے مثبت نتائج دینا شروع کردیے ہیں

346911
ترکی کے شام کی سرحدوں پر  فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

ترکی کی سرحدوں پر فرائض ادا کرنے والے فوجیوں میں نصف سے زائد شام کی سرحدوں پر فرائض ادا کررہے ہیں۔
ترک مسلح افواج نے شام کی سرحدوں پر متعین ترک فوجیوں سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
ترک مسلح افواج کے اعداد و شمار کے مطابق سرحدوں پر فرائض ادا کرنے والے فوجیوں میں سے نصف سے زائد شام کی سرحدوں پر فرائض ادا کررہے ہیں۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام کی سرحدوں پر اختیار کیے جانے والے اقدامات نے مثبت نتائج دینا شروع کردیے ہیں۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران شام جانے والے 468 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق سن 2014 میں شام کے سرحدوں سے شام داخل ہونے والے افراد کی تعداد 70 ہزار 927 تھی جبکہ امسال داخل ہونے والے افراد کی تعداد 54 ہزار تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں