مستقبل قریب میں حل کی توقع رکھتا ہوں: جین کلاڈ جنکر

ہمارا مقصد اقوام متحدہ کے ساتھ رقابت نہیں بلکہ ہمارے خواہش اس مرحلے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے: جنکر

381579
مستقبل قریب میں حل کی توقع رکھتا ہوں: جین کلاڈ جنکر

جنکر نے کہا ہے کہ" مستقبل قریب میں حل کی توقع رکھتا ہوں"
یورپی کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر نے کہا ہے کہ میں مستقبل قریب میں مسئلہ قبرص کے حل پر یقین رکھتا ہوں۔
قبرص میں مذاکرات کے دوران جنوبی لیفکوشا کے یورپی یونین ہوم میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ مسئلہ قبرص کے حل میں یورپی یونین بھی کردار ادا کرے گی اور اس کے لئے ایک خصوصی نمائندے کی تعیناتی کی گئی ہے۔
جنکر نے کہا کہ "اس سے ہمارا مقصد اقوام متحدہ کے ساتھ رقابت نہیں بلکہ ہمارے خواہش اس مرحلے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے"۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں