یورپی یونین کا نیا عبوری صدر لکسمبرگ

لکسمبرگ یورپی یونین کا نیا عبوری صدر بن گیا ہے جس سےامید کی جا رہی ہے کہ وہ ترکی کی رکنیت سے متعلق نئے عنوانات پر بحث کےلیے مدد کرے گا

328946
یورپی یونین کا نیا عبوری صدر لکسمبرگ

لکسمبرگ یورپی یونین کا نیا عبوری صدر بن گیا ہے۔
چھ ماہ کے اس دور صدارت میں ترکی کی رکنیت سے متعلق نئے عنوانات پر بحث ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔
اس حوالے سے ترکی میں متعین لکسمبرگ کی سفیرہ آرلیٹ کونزی میوس نے کہا ہے کہ وہ اقتصادی عنوانات پر بحث کےلیے راہیں ہموار کریں گی ۔
واضح رہے کہ لکسمبرگ یورپی یونین کا سب سے چھوٹا لیکن اُس کے بانی ممالک میں شمار ہوتا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں