تین زخمی شامی بچوں کو ترکی علاج کیلیے لایا گیا

شام کی خانہ جنگی سے متاثرہ شہر عدلیب کے دیہات عین السودہ سے تین زخمی بچے علاج کےلیے ترکی لائے گئے ہیں

277009
تین زخمی شامی بچوں کو ترکی علاج کیلیے لایا گیا

شام کی خانہ جنگی سے متاثرہ شہر عدلیب کے دیہات عین السودہ سے تین زخمی بچے علاج کےلیے ترکی لائے گئے ہیں۔
ان بچوں کو حاتائے کی ملحقہ سرحد سے ترکی لایا گیا جنہیں ایمبولینسوں کے ذریعے حاتائے کے مختلف اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہےکہ ان بچوں کی حالت قدرے بہتر ہے جن کا علاج جاری رکھا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں