ترکی: دس شر پسندوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا

ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم سے فرار ہونے والے دس شرپسندوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا

273848
ترکی: دس شر پسندوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا

ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم سے فرار ہونے والے دس شرپسندوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔
یہ واقعہ ترک کے مشرقی شہر شرناک میں پیش آیا جہاں سن 2013 سے اب تک پی کے کے کے تقریبا 672شر پسندوں نے خود کو قانون کے حوالے کیا ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں