ترک وزیر اعظم کا یونانی ہم منصب کو تہنیتی پیغام

ترک وزیر اعظم نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ " میں نے یونان کے نئے وزیر اعظم کو ٹیلی فون پر مبارکباد پیش کی اور انہیں قلیل مدت کے اندر ترکی میں دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے

197897
 ترک وزیر اعظم کا یونانی ہم منصب کو تہنیتی پیغام

داؤداولو نے اس تمنا کا اظہار کیا ہے کہ"نیا دور یونانی عوام کے لیے خوش نصیبی کا دور ثابت ہو گا"
وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے یونانی وزیر اعظم الیکسسز سپراس کو ٹیلی فون پر مبارکباد دی۔
ترک وزیر اعظم نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ " میں نے یونان کے نئے وزیر اعظم کو ٹیلی فون پر مبارکباد پیش کی اور انہیں قلیل مدت کے اندر ترکی میں دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
انہوں نے اپنے ایک دوسرے ٹویٹر پیغام میں اس خواہش کااظہار کیا ہے کہ " نئے دور میں یونانی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمارے تعلقات میں مزید پختگی آئے۔"

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں