ترک ہلال احمر کی عراق کو امداد کا سلسلہ جاری ہے

ہلال احمر حالیہ 6 ماہ میں عراق کو 90 ٹریلروں کے ذریعے امدادی سامان روانہ کر چکا ہے

160795
ترک ہلال احمر کی عراق کو امداد کا سلسلہ جاری ہے

ترک ہلال احمر کی عراق کو انسانی امداد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔
حالیہ 6 ماہ کے اندر 90 ٹریلروں کے ذریعے امدادی سامان روانہ کیا گیا ہے۔
ہلال احمر کے قیصری کے دفتر نے عربیل کے ترکمان باشندوں کے لیے تین ٹریلروں پر مشتمل امدادی سامان تیار کیا ہے۔ جس میں جو، آٹا، بسکٹ، پھلوں کے رس، لحاف اور ملبوسات شامل ہیں۔
یہ تین ٹریل اتوار تک عربیل پہنچ جائینگے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں