ایردوان ۔ بارزانی ملاقات

عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے سربراہ ترکی کا دورہ کر رہے ہیں

153293
ایردوان ۔ بارزانی ملاقات

صدر ترکی رجب طیب ایردوان نے بارزانی کو شرف ملاقات بخشا۔
صدر ایردوان نے تگرکی کے دورے پر آنے والے عراقی علاقائی کردی انتظامیہ کے سربراہ ناچروان بارزانی سے ملاقات کی۔
صدارتی محل میں پریس کی عدم موجودگی میں سر انجام پانے والی یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔
جس دوران وزیر توانائی و قدرتی وسائل تانر یلدز بھی موجود تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں