وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات

بات چیت میں علاقائی صورتِ حال اور گلوبل پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ بات چیت میں جان کیری نے ایران کے ساتھ جاری نیوکلئیر موضوع سے متعلق مذاکرات کے بارے میں چاوش اولو کو معلومات فراہم کی ہیں۔

202281
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
بات چیت میں علاقائی صورتِ حال اور گلوبل پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔
بات چیت میں جان کیری نے ایران کے ساتھ جاری نیوکلئیر موضوع سے متعلق مذاکرات کے بارے میں چاوش اولو کو معلومات فراہم کی ہیں۔
کیری نے متحدہ امریکہ کے صدر کی دولتِ اسلامیہ کے خلاف جدو جہد میں کوالیشن کے خصوصی نمائندے جان ایلن کے ترکی میں مثبت مذاکرات پر حکومتِ ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں