ایکدوسرے پر بازی مارنے کے بجائے مشترکہ تعاون زیادہ موثر ہوگا: زی

وزیر اقتصادی امور نہاد زیبک جی نے ترک۔یونان بزنس فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ ہمیں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے بجائے مل کر کام کرنےکی ضرورت ہے

188585
ایکدوسرے پر بازی مارنے کے بجائے مشترکہ تعاون زیادہ موثر ہوگا: زی

وزیر اقتصادی امور نہاد زیبک جی نے ترک۔یونان بزنس فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ ہمیں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے بجائے مل کر کام کرنےکی ضرورت ہے ۔
زیبک جی نے کہا کہ ترکی اور یونان کے درمیان تعاون ہمارےلیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
اس فورم میں یونان کے وزیر ترقیاتی امور کوستاس سیکریکاس نے شرکت کی ۔
سیکریکاس نے اس موقع پر بتایا کہ تقریباً پانچ سو یونانی کمپنیوں نے ترکی میں 6٫6 بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کی ہوئی جبکہ ہمیں جدید ٹیکنالوجی اور شوبہ سیاحت میں بھی اس تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
نیاد زیبک جی نے یہ بھی بتایا کہ سن 2025 میں منعقد ہونے والے ایکسہپو کےلیے ازمیر کا نام دوبارہ سے بطور امیدوار شہر تجویز کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں