امر اللہ اشلر لیبیا کے دورے پر

جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے رکن پارلیمنٹ امر اللہ اِشلر حکومت اور صدر کے خصوصی نمائندئے کی حیثیت سے آج لیبیا کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ اِشلر لیبیا میں جاری خانہ کو رکوانے اور علاقے میں امن کے قیام اور اس سلسلے میں ترکی کے نظریات سے آگاہ کرنے اور متعلقہ گروپوں سے بات چیت کریں گے

163911
امر اللہ اشلر  لیبیا کے دورے پر

جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے رکن پارلیمنٹ امر اللہ اِشلر حکومت اور صدر کے خصوصی نمائندئے کی حیثیت سے آج لیبیا کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اِشلر لیبیا میں جاری خانہ کو رکوانے اور علاقے میں امن کے قیام اور اس سلسلے میں ترکی کے نظریات سے آگاہ کرنے اور متعلقہ گروپوں سے بات چیت کریں گے۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اشلر کے د ورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں