چاوش اولو ۔ کیری ٹیلی فون بات چیت

امریکی وزیر خارجہ نے ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرتے ہوئے شام کی سرحدوں سمیت عراق کی صورتحال کا جائزہ لیا

161381
چاوش اولو ۔ کیری ٹیلی فون  بات چیت

ترکی شامی سرحدوں پر ہونے والی پیش رفت کا قریبی طور پر جائزہ لینے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکی ہم منصب جان کیری سے کل ٹیلی فون گفتگو کے دوران تازہ پیش رفت پر غور و خوض کیا۔
یہ بات چیت امریکہ کی خواہش پر سر انجام پائی۔
دونوں وزراء نے ترکی کی سرحدوں پر رونما ہونے والے واقعات سمیت عراق اور خطے کی تازہ صورتحال کا بغور جائزہ لیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں