قومی سلامتی پر مبنی اجلاس علاقائی صورت حال پر غور

صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں گزشتہ روز قصر چانکایہ میں قوم سلامتی پر مبنی ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں عراق اور شام سمیت علاقائی صورت حال بالخصوص داعش کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا

148159
قومی سلامتی پر مبنی اجلاس  علاقائی صورت حال پر غور

صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں گزشتہ روز قصر چانکایہ میں قوم سلامتی پر مبنی ایک اجلاس منعقد ہوا ۔
اجلاس میں وزیراعظم رجب طیب ایردوان، ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل نجدت اوزیل، وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ،وزیر داخلہ افقان اعلی ، وزیردفاع عصمت یلماز اور دیگر اعلی فوجی حکام نے شرکت کی ۔
اجلاس میں عراق اور شام سمیت علاقائی صورت حال بالخصوص داعش کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا ۔
دو گھنٹے بیس منٹ جاری اس اجلاس سے متعلق کسی قسم کا پریس بیان جاری نہیں کیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں