قومی اسمبلی کاروائیوں کا آغاز کر رہی ہے

رجب طیب ایردوان صدر کی حیثیت سے جنرل کمیٹی میں آئینی سال کا افتتاحی خطاب کریں گے

145481
قومی اسمبلی کاروائیوں کا آغاز کر  رہی ہے

ترکی کی قومی اسمبلی اپنی کاروائیوں کا آغاز کر رہی ہے۔۔۔

صدر رجب طیب ایردوان پہلی دفعہ صدر کی حیثیت سے جنرل کمیٹی میں آئینی سال کا افتتاحی خطاب کریں گے۔
نئے آئینی سال میں اسمبلی کا پہلا ایجنڈا عراق اور شام میمورینڈم ہوں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں