آشٹن کا ترک قونصل خانے کے ملازمین کی رہائی پر خوشی کا اظہار

انٹر نیشنل کوالیشن علاقے کو دہشت گرد تنظیم داعش سے پاک کروانے کا تہیہ کرچکی ہے۔ انہوں نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے داعش تنظیم کی قید میں موجود دیگر قیدیوں کو بھی جلد از جلد رہا کروانے کی ضرورت ہے

133799
آشٹن کا ترک قونصل خانے کے ملازمین کی رہائی پر خوشی کا اظہار

یورپی یونین کی ہائی کمشنر کیتھرائن آشٹن نے موصل میں یرغمال بنائے گئے ترکی کے قونل خانے کے ملازمین کی رہائی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے داعش تنظیم کی قید میں موجود دیگر قیدیوں کو بھی جلد از جلد رہا کروانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انٹر نیشنل کوالیشن علاقے کو دہشت گرد تنظیم داعش سے پاک کروانے کا تہیہ کرچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ترکی بھی اس اتحاد میں اہم کردار ادا کرے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں