ترکی سے اوریئنٹ ایکسپریس کی روانگی

یہ ٹرین ہر برس ماہ ستمبر میں استنبول اور ویانا کے درمیان سفروں کا اہتمام کرتی ہے

116082
ترکی سے اوریئنٹ ایکسپریس کی روانگی

تیکر داع سے وینس کو سفروں کا آغاز ہو گیا ہے۔
اوریئنٹ اپکسپریس 15 بوگیوں کے ساتھ ایک سو کے قریب مسافروں کے ساتھ چار روزہ سفر پر روانہ ہوئی ہے۔
اس ٹرین کی منیجر سیلویا کیرونی کا کہنا ہے کہ تاریخی سمپلون اوریئنٹ ایکسپریس چار روز کے سفر کے بعد صبح 10 بجے ویانا پہنچے گی۔ اس دوران مسافر بخارسٹ میں رات بسر کریں گے اور پھر دوبارہ سفر پر نکلیں گے۔
اس ٹرین کے پٹریوں کے اوپر کسی ہوٹل کی ماہیت کی حامل ہونے کی وضاحت کرنے والی کیرونی کا کہنا تھا کہ ٹرین کے ذریعے سفر کرنے کا تجربہ ضرور کرنا چاہیے۔ ہم سب پُر ہیجان ہیں۔ چونکہ یہ ایک تاریخی سفر ثابت ہو گا۔
ایکسپریس ٹرین سن 1998 سے لیکر ابتک ہر برس ماہ ستمبر میں استنبول پہنچتی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں