ہمیں غزہ جانے دیا جائے: ترک پارلیمانی وفد

ترکی کی قومی اسمبلی کے حقوقِ انسانی کے جائزاتی کمیشن نے غزہ جانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے

66505
ہمیں غزہ جانے دیا جائے: ترک پارلیمانی وفد

ترکی کی قومی اسمبلی کے حقوقِ انسانی کے جائزاتی کمیشن نے غزہ جانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
کمیشن کے صدر آئی حان سفر اُستون نے اس سلسلے میں وزارت خارجہ کو ایک تحریری درخواست ارسال کی ہے۔
اُستون نے اس درخواست میں واضح کیا ہے کہ غزہ کے اس دورے میں پارلیمان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل ہونگے۔
درخواست میں اس کے علاوہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ فلسطین کا ہنگامی دورہ کرنے کی فوری اجازت دی جائے لیکن اگر موجودہ صورت حال کی بنا پر یہ ممکن نہ ہو سکے تو فائر بندی کی بحالی کے بعد ہمارے اس مطالبے پر سنجیدگی سے غور کیاجائے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں