ایردوان کی درویش ایر اولو سے ملاقات

وزیراعظم ایردوان نے کل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایر اولو سے استنبول میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا

86646
ایردوان کی درویش ایر اولو سے ملاقات

وزیراعظم ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایر اولو سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم ایردوان نے کل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایر اولو سے استنبول میں ملاقات کی۔
دونوں رہنماوں نے دولما باہچے میں وزارتِ اعظمیٰ کے آفس میں ون ٹو ون ملاقات کی۔
تقریباً ایک گھنٹے جاری رہنے والی اس ملاقات کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں