شاہی پکوان 15

مزے دار بھری چانہیں

1419008
شاہی پکوان 15

عثمانی کھانوں کے اس پروگرام میں ہم آج آپ کو تہذیب و تمدن ،روداری،یک جہتی  اور مذہبی ہم آہنگی کے گہوارے شہر ماردین لے جارہے ہیں جہاں  آپ کو  بھری چانپیں بنانا سکھائیں گے
 اجزائے ترکیبی کچھ یوں ہیں:
 ڈھائی کلوگرام بکرے یا بھیڑ کا سینہ
نصف کلو چھوٹے گوشت کی بوٹیاں
 تین کھانے کے چمچ مکھن
 نصف گلاس چلغوزے
دو عدد لہسن کی قاشیں
تین گلاس چاول
دو چھوٹے چمچ گرم مصالحہ
دو چھوٹے چمچ کالی مرچ پسی ہوئی
ایک چمچ نمک
ایک مٹھی سویا کٹا ہوا
ایک مٹھی ہرا دھنیا کٹا ہوا
 یہ ترکیب آپ کی خدمت میں مشہور شیف  یونس ایمرے اککور کی زبانی پیش کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں