ترک ہوائی فرم کا یومیہ پروازوں اور مسافروں کا نیا ریکارڈ

آج ہم 1664 پروازوں اور 2 لاکھ 85 ہزار 877 مسافروں کے  ساتھ فرم کی تاریخ کے ریکارڈ کو توڑ رہے ہیں

2003523
ترک ہوائی فرم کا یومیہ پروازوں اور مسافروں کا نیا ریکارڈ

ترک ہوائی فرم  اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ پروازوں اور مسافروں کی تعداد کا حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی  ہے۔

ترک ہوائی فرم کے پریس  مشیر  یحیی اُستون نے سماجی رابطوں کے پیج  پر لکھا ہے کہ ہم ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کرتے جا رہے ہیں۔

انہوں نے اطلاع دی ہے کہ آج ہم 1664 پروازوں اور 2 لاکھ 85 ہزار 877 مسافروں کے  ساتھ فرم کی تاریخ کے ریکارڈ کو توڑ رہے ہیں۔  "ہم اپنے پرچم کو آسمانوں میں  لہرانے اور بلندی سے پرواز کرنے کے عمل کو جاری و ساری رکھیں گے۔"



متعللقہ خبریں