روس نے 25 امریکی شہروں پر پابندیاں لگا دیں،ہالی ووڈ اداکار بھی شامل

امریکی صدر بائیڈن  کی جانب سے بعض روسی شہریوں کے خلاف پابندیوں میں وسعت دینے کے جواب میں روس نے بھی  25 امریکی شہریوں پر پابندیاں لگا دیں جن میں سے بیشتر کا تعلق، سیاست،کاروباری اور فنی دنیا سے ہے

1876247
روس نے 25 امریکی شہروں پر پابندیاں لگا دیں،ہالی ووڈ اداکار بھی شامل

روس نے  امریکی وزیر تجارت جینا رائمانڈو،ہولی ووڈ کے اداکار شیان پین ،بنجمن ایڈورڈ  میئرا اسٹیلر سمیت 25 امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں لگا دیں۔

 روسی امور خارجہ کے مطابق،امریکی صدر بائیڈن  کی جانب سے بعض روسی شہریوں کے خلاف پابندیوں میں وسعت دینے کے جواب میں روس نے بھی  25 امریکی شہریوں پر پابندیاں لگا دیں جن میں سے بیشتر کا تعلق، سیاست،کاروباری اور فنی دنیا سے ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں