استنبول بازار حصص کے کاروباری میں زبردست تیزی

بتایا گیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے تک بازار حصص میں کاروباری حجم ساڑھے چودہ ارب ترک لیرے ریکارڈ کیا گیا جن میں کان کنی کا شعبہ سر فہرست رہا

1557041
استنبول بازار حصص کے کاروباری میں زبردست تیزی

استنبول بازار حصص  کے 100 انڈیکس کے سودوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

 آج دن کے آغاز پر  100 انڈیکس کے سودے 1.44 فیصد اضافے کے ساتھ 1.49792 پوائنٹس تک بڑھ گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے تک بازار حصص میں کاروباری حجم ساڑھے چودہ ارب ترک لیرے ریکارڈ کیا گیا ۔

 اس سلسلے میں  بینک کاری کے سودے 1.62 اور پولڈنگ کاروباری سودے کی قدر میں 1.45  فیصد کا اضافہ جبکہ شعبہ جاتی انڈیکس میں سب سے زیادہ اضافہ کان کنی میں ہوا جس کے سودے 8.73 فیصد بڑھ گئے۔

 



متعللقہ خبریں