"کورونا" عالمی معیشت کے 4 ارب ڈالر لے ڈوبے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

ايشيائی ترقياتی بینک نےخبردار کيا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی عالمگير وبا سے عالمی اقتصاديات کو ہونے والے نقصانات کا حجم چار کھرب ڈالرز سے بھی زائد ہو سکتا ہے

1390809
"کورونا" عالمی معیشت کے 4 ارب ڈالر لے ڈوبے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

ايشيائی ترقياتی بینک نےخبردار کيا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی عالمگير وبا سے عالمی اقتصاديات کو ہونے والے نقصانات کا حجم چار کھرب ڈالرز سے بھی زائد ہو سکتا ہے۔

اس ضمن ميں آج  جاری بيان ميں منيلا ميں قائم اس بينک نے یہ بھی کہا کہ اس پيشنگوئی ميں مختلف شعبہ جات کے طويل المدتی نقصانات شامل نہيں اور اسی ليے یہ حجم اور بھی زيادہ ہو سکتا ہے۔
 اے ڈی بی کے مطابق، رواں سال ايشيا کی اقتصادی نمو کی شرح 2.2 رہ سکتی ہے۔

اس بينک نے يہ بھی کہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن اور بندشوں کی مدت کم کر دی جائے تو شايد نقصان میں کمی ہو سکے۔



متعللقہ خبریں