روسی ٹرک ڈرائیور اب ترک ویزہ لیں گے: شینیر

انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ  ایسو سی ایشن  کے افسر  فاتح شینیر   نے بتایا ہے کہ   روسی ٹرک ڈرائیوروں  کےلیے  ترکی میں داخلے پر ویزے   کا اطلاق  یکم جون سے ہو گیا ہے

502804
روسی ٹرک ڈرائیور اب ترک ویزہ لیں گے: شینیر

ترکی نے روسی ٹرک ڈرائیوروں  پر یکم جون سے ویزے کی پابندی  شروع کر دی ہے۔

انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ  ایسو سی ایشن  کے افسر  فاتح شینیر   نے بتایا ہے کہ   روسی ٹرک ڈرائیوروں  کےلیے  ترکی میں داخلے پر ویزے   کا اطلاق  یکم جون سے ہو گیا ہے۔

 شینیر نے کہا کہ  اس بات کا فیصلہ ہمارے لیے  مشکل تھا مگر روس نے ترک ٹرک ڈرائیوروں کےلیے   اس سال کے آغاز میں  ویزے کی پابندی لگا دی تھی  جس کے جواب میں ہمیں یہ قدم اٹھانا پڑا۔



متعللقہ خبریں