ترکی کا کاروباری انڈکس

گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں 971 پوائنٹس سے کمی آئی تھی۔ جس کے مطابق حصص کی قیمتوں میں اوسطاً 1٫38 فیصد کی گراوٹ آئی ہے

409466
ترکی کا کاروباری انڈکس

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے اپنے دن کا آغاز 69 ہزار 308 پوائنٹس سے کیا ہے۔
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں 971 پوائنٹس سے کمی آئی تھی۔ جس کے مطابق حصص کی قیمتوں میں اوسطاً 1٫38 فیصد کی گراوٹ آئی ہے۔
آزاد منڈی میں ڈالر کا بھاو 2٫99 لیرے جبکہ یورو کا بھاو 3٫30 لیرے ہے۔
بانڈز اور سرٹیفیکیٹس کا سُودِ مرکب 11٫07 فیصد کی سطح پر ہے۔
عالمی منڈی میں سونے کے فی اونس کا بھاو 70 ڈالر ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں