امریکہ نے یمن میں حوثیوں کے 2 ڈرونز مار گرائے

امریکی مرکزی کمان سینٹ کام  نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں اس حوالے سے  بتایا کہ  گزشتہ روز  ہم  نے حوثیوں کے بعد ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے جو کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے بحری جہازوں کےلیے خطرہ تھے

2128727
امریکہ نے یمن میں حوثیوں کے 2 ڈرونز مار گرائے

 امریکہ نے یمن میں ایرانی نواز حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں  میں موجود دو ڈرونز سے حملہ کیا ہے ۔

 امریکی مرکزی کمان سینٹ کام  نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں اس حوالے سے  بتایا کہ  گزشتہ روز  ہم  نے حوثیوں کے بعد ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے جو کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے بحری جہازوں کےلیے خطرہ تھے ۔

 پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ  اس کاروائی کا مقصد خطے میں بحری آمدورفت کو محفوظ بنانا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں