غزہ میں جھڑپ ،1اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ پر تحریری بیان کے مطابق، نہال بریگیڈ کے ایک  21 سالہ  سارجنٹ لیئور راقیقی  کی موت ہفتے کے روز واقع ہوئی

2119475
غزہ میں جھڑپ ،1اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج کےمطابق ، غزہ کے شمال میں ہوئی جھڑپوں میں ایک  فوجی ہلاک ہو گیاہے۔

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ پر تحریری بیان کے مطابق، نہال بریگیڈ کے ایک  21 سالہ  سارجنٹ لیئور راقیقی  کی موت ہفتے کے روز واقع ہوئی۔

غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے اب تک  595 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں