عراق، لنڈا بازار میں آتشزدگی سے بھاری مالی نقصان

جانی نقصان نہ ہونے والی اس آتشزدگی سے متعدد دکانیں  راکھ کا ڈھیر بن گئیں

2108583
عراق، لنڈا بازار میں آتشزدگی سے بھاری مالی نقصان

عراقی شہر عربیل میں  سیکنڈ  ہینڈ  مصنوعات کے فروخت ہونے والے لنڈا بازارا میں آگ بھڑک اٹھی۔

 جانی نقصان نہ ہونے والی اس آتشزدگی سے متعدد دکانیں  راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔

ایک خیال کے مطابق شارٹ  سرکٹ  کی وجہ سے  آگ لگی ہے  تو تا حال اس حوالے سے کوئی سرکاری اعلان  سامنے نہیں آیا۔

 



متعللقہ خبریں