شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ عزم کے ساتھ، بڑھتی ہوئی شدت اور رفتار کے ساتھ جاری رہے گی

2094101
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

شمالی عراق کے علاقے  گارا میں  تعین کردہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ:

"ہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بند کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شمالی عراق کے علاقے گارا میں PKK کے 3 دہشت گردوں کو ہماری ترک مسلح افواج نے بے اثر کر دیا ہے۔ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ عزم کے ساتھ، بڑھتی ہوئی شدت اور رفتار کے ساتھ جاری رہے گی۔"



متعللقہ خبریں