صدر پوتن متحدہ عرب امارات کے دورے پر

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق  پوتن کےصدارتی  طیارے   کے ساتھ جنگی طیاروں نے بھی ٹیک آف کیا

2073415
صدر پوتن متحدہ عرب امارات کے دورے پر
putin bae ucus.jpg
putin-al nahyan.jpg

روس کے صدر پوتن  کے طیارے کے ساتھ  متحدہ عرب امارات  کے سفر میزائلوں سے لیس 4 ایس یو 35 لڑاکا طیارے بھی پہنچے ہیں۔

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق  پوتن کےصدارتی  طیارے   کے ساتھ جنگی طیاروں نے بھی ٹیک آف کیا ۔

Su-35S ماڈل کے جنگی طیارے، جو پوٹن کے طیارے کے ہر طرف دو گروپوں میں موجود تھے، R-73 اور R-77 میزائلوں کو لے کر ہوا سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

روسی جنگی طیارے پوتن  کے سفر میں ساتھ دیتے رہے یہاں تک کہ وہ دارالحکومت ابوظہبی پہنچ گئے۔

 پوتن ، جو ایک روزہ دورے کے حصے دائرہ کار  میں   گلف گئے ہیں نے اپنے دورے کے  پہلا پڑاؤ متحدہ عرب امارات پہنچنے پر  صدر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے۔



متعللقہ خبریں