فرانس میں حماس کے غزہ کے سربراہ یحییٰ سنوار کے اثاثے منجمد

سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق حماس کے سرکردہ رہنماؤں اور غزہ کے عہدیدار سنوار کے پاس موجود فنڈز اور اقتصادی وسائل کو 6 ماہ کے لیے منجمد کر دیا گیا ہے

2072860
فرانس میں حماس کے غزہ کے سربراہ یحییٰ سنوار کے اثاثے منجمد

فرانس میں حماس کے غزہ کے سربراہ یحییٰ سنوار کے اثاثے منجمد کرنے کی  اطلاع ملی ہے۔

سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے فیصلے کے مطابق حماس کے سرکردہ رہنماؤں اور غزہ کے عہدیدار سنوار کے پاس موجود فنڈز اور اقتصادی وسائل کو 6 ماہ کے لیے منجمد کر دیا گیا ہے ۔

فرانس میں حکومت نے حالیہ ہفتوں میں حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد دیف کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حماس کے عسکری ونگ، قسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر "طوفانِ اقصیٰ  کے نام سے بڑے حملوں کا اغاز کیا تھا ۔

اس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے جنگی طیاروں سے غزہ کی پٹی کے خلاف آہنی شمشیر کا آپریشن شروع کیا ہے۔

بڑھتی ہوئی کشیدگی میں تقریباً 16 ہزار فلسطینی، جن میں زیادہ تر بچے تھے، اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔



متعللقہ خبریں