اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 15 سالہ فلسطینی بچہ شدید زخمی

اسرائیلی فورسز نے مشرقی یروشلم کے سلوان محلے میں ان پر پیٹرول بم پھینکنے والے ایک فلسطینی پر  فائرنگ کی۔

2026611
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 15 سالہ فلسطینی بچہ شدید زخمی

مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مشرقی یروشلم کے سلوان محلے میں ان پر پیٹرول بم پھینکنے والے ایک فلسطینی پر  فائرنگ کی۔

بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی  گولی لگنے والا  ایک  15 سالہ فلسطینی لڑکا تھا، جس سے وہ شدید زخمی گیا  اور اسوقت ہسپتال میں زیر علاج ہے۔



متعللقہ خبریں