ایران میں 5،2 کی شدت سے زلزلہ

زلزلے  کا مرکز صوبہ فارس کے گاوں 'دورز' میں اور زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی: ایران قومی سسمولوجک مرکز

1949150
ایران میں 5،2 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے جنوب مغربی صوبے فارس میں 5،2 کی شدت سے زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔

ایران قومی سسمولوجک مرکز کہا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 35 منٹ پر 5،2 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ زلزلے  کا مرکز صوبہ فارس کے گاوں 'دورز' میں اور زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں