عراق کے گرین زون میں میزائل حملہ

بغداد میں پارلیمنٹ کی عمارت کے  جوار میں گرنے والے  میزائلوں کے  حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی

1885898
عراق کے گرین زون میں میزائل حملہ

عراقی دارالحکومت بغداد  میں سرکاری اور حکومتی دفاتر کے واقع ہونے والے گرین زون میں قومی اسمبلی کے جوار میں ایک میزائل آن لگا۔

بغداد میں پارلیمنٹ کی عمارت کے  جوار میں گرنے والے  میزائلوں کے  حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

عراقی حکومت نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

عراقی پارلیمنٹ کا دو ماہ کے وقفے کے بعد پہلی بار اجلاس ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں