شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن جاری

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ بغیر رکے، تھکےآپریشن  جاری رکھوکے سلوگن کے ساتھ عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں PKK کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے

1854378
شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن  جاری

شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو   غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ بغیر رکے، تھکےآپریشن  جاری رکھوکے سلوگن کے ساتھ عراق کے شمال میں کامیابی سے جاری پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں PKK کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے اور  ترک مسلح افواج پختہ عزم  کے ساتھ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک  دہشت گردی کا قلع قمع کرتی رہے گی۔



متعللقہ خبریں