شام:سرکاری فوج کا بازار پر حملہ،10 افراد ہلاک

بتایا گیاہے کہ اسد نواز فوج نے  ادلب کے اریحہ نامی قصبے میں واقع ایک بازار میں  حملہ کر دیا جس میں 10 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے

1722176
شام:سرکاری فوج کا بازار پر حملہ،10 افراد ہلاک

 شام  میں  سرکاری فوج کے حملوں میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیاہے کہ اسد نواز فوج نے  ادلب کے اریحہ نامی قصبے میں واقع ایک بازار میں  حملہ کر دیا جس میں 10 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں