رفاح کی سرحدی چوکی آج سے کھل جائے گی: حکومت فلسطین

غزہ میں امور داخلہ کے ترجمان عیاد البزوم نے بیان میں کہا ہے کہ  سرحدی چوکی آج سے یک طرفہ طور پر کھولی جا رہی ہے جو کہ اتوار کے روز سے دو طرفہ  آمدورفت کےلیے کھول دی جائے گی ۔

1697564
رفاح کی سرحدی چوکی آج سے کھل  جائے گی: حکومت فلسطین

 مصر اور غزہ کے درمیان رفاح سرحدی چوکی کو آج سے یک طرفہ طور  اور اتوار سو دو طرفہ طور پر کھول دیا جائے گا۔

غزہ میں امور داخلہ کے ترجمان عیاد البزوم نے بیان میں کہا ہے کہ  سرحدی چوکی آج سے یک طرفہ طور پر کھولی جا رہی ہے جو کہ اتوار کے روز سے دو طرفہ  آمدورفت کےلیے کھول دی جائے گی ۔

رفاح کی سرحدی چوکی بلا کسی وجہ سے 22 اگست کو دو طرفہ آمدورفت کےلیے بند کر دی گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں