اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے

دعوی کیا گیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل کی جانب چھوڑے گئے آتشی غباروں کے جواب میں   یہ حملہ کیا گیا

1687160
اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مختلف مقامات پر فضائی حملے کیے۔

ان حملوں کے دوران کسی جانی نقصان یا پھر زخمی ہونے کے  بارے  میں کوئی اطلاع نہیں دی  گئی ۔

دعوی کیا گیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل کی جانب چھوڑے گئے آتشی غباروں کے جواب میں   یہ حملہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی پر 10 مئی کو شروع ہونے والے حملے حماس  کے ساتھ طے پانے والے فائر بندی معاہدے  کے بعد 21 مئی کو نکتہ پذیر ہو گئے تھے۔

اسرائیل کے  ان حملوں میں 66 بچوں اور 39 خواتین سمیت 254 فلسطینی شہری لقمہ اجل بن گئے تھے تو 1948  زخمی ہوئے تھے۔   علاوہ ازیں ہزاروں عمارتیں منہدم  یا پھر ناقابل استعمال بن گئی تھیں۔



متعللقہ خبریں