اسرائیل کے 11 روزہ جارحیت کے بعد غزہ تباہ٫ 485 ملین ڈالر کی مالی امداد کی ضرورت

اسرائیل کے  11 روز تک بم گرانے کے نتیجے  میں  غزہ تقریبا تباہ ہوگیا۔ مئی میں ہونے والے حملوں میں 66 بچوں اور 41 خواتین سمیت 260 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے

1671280
اسرائیل کے 11 روزہ جارحیت کے بعد غزہ  تباہ٫ 485 ملین ڈالر کی مالی امداد کی ضرورت

اسرائیل کے 11 روزہ جارحیت کے بعد غزہ میں فوری اور قلیل مدتی بحالی کے لئے قریب 485 ملین ڈالر کی مالی امداد کی ضرورت ہے۔

اسرائیل کے  11 روز تک بم گرانے کے نتیجے  میں  غزہ تقریبا تباہ ہوگیا۔ مئی میں ہونے والے حملوں میں 66 بچوں اور 41 خواتین سمیت 260 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ۔

بین الاقوامی رپورٹس میں اسرائیلی حملوں اور فلسطینیوں پر ناکہ بندی کے اثرات کا کیا گیا ہے۔

عالمی بینک ، اقوام متحدہ (یو این) اور یوروپی یونین (ای یو) نے مشترکہ طور پر اس موضوع پر ایک رپورٹ تیار کی۔

اسرائیل کے 11 روزہ حملے کے بعد غزہ میں فوری اور قلیل مدتی بحالی کے لئے 485 ملین ڈالر کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں نے معیشت کو شدید کمزور کردیا۔ بتایا گیا کہ ان حملوں سے 105-190 ملین ڈالر کا معاشی نقصان ہوا۔



متعللقہ خبریں