ایران نے 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

ایرانی کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کمیٹی نے  میٹویشن ہونے والے بعض ممالک   سے براہ راست یا بلواسطہ ملک میں داخلے  پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

1668828
ایران نے 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

ایران نے اطلاع دی ہے کہ  جنیاتی تبدیلی ہونے والے  کورونا وائرس کے حامل 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ایرانی کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کمیٹی نے  میٹویشن ہونے والے بعض ممالک   سے براہ راست یا بلواسطہ ملک میں داخلے  پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے کی روسے  بوٹسوانا، برازیل،  ایسواتینی، ہندوستان، اوسوتا، ملاوی، نیپال، جنوبی افریقہ، اوروگوائے ، زامبیا اور زمبابوے    سے  ایران آنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں