قطر: امیر قطر کی سعودی شاہ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات، ماہِ رمضان کی مبارکباد

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فون کر کے ماہِ رمضان کی مبارکباد پیش کی

1620135
قطر: امیر قطر کی سعودی شاہ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات، ماہِ رمضان کی مبارکباد

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فون کر کے ماہِ رمضان کی مبارکباد پیش کی ہے۔

سعودی عرب خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق قطر کے امیر تمیم  نےشاہ سلمان سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں انہوں نے شاہ سلمان کو ماہِ رمضان کی مبارکباد پیش کی جواباً شاہ سلمان نے بھی امیرِ قطر کو ماہِ رمضان کی مبارکباد پیش کی ہے۔

واضح رہے کہ یہ ٹیلی فونک ملاقات خلیج مفاہمت کے بعد قطر اور سعودی عرب کے سربراہان کے درمیان پہلی ٹیلی فونک ملاقات ہے۔



متعللقہ خبریں