قطراور خلیجی ریاستوں کے درمیان مفاہمت،مصر کا خیر مقدم

مصری وزارت  خارجہ کے مطابق اس نے چار رکنی عرب ممالک اور قطر کے درمیان  مفاہمت کے حالیہ معاہدے کا خیر مقدم کرتےہوئے برادر ملک کویت کی  کوششوں کو سراہا ہے

1558260
قطراور خلیجی ریاستوں کے درمیان مفاہمت،مصر کا خیر مقدم

مصر کا کہنا ہے  کہ وہ خلیجی تعاون کونسل کےگزشتہ روز ہوئے اجلاس کے دوران   تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دے گا۔

مصری وزارت  خارجہ کے مطابق ، عرب ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے فروغ کی خاطر مصر نے ہمیشہ ہی  مثبت اقدام اٹھائے ہیں اور  اس نے   چار رکنی عرب ممالک اور قطر کے درمیان  مفاہمت کے حالیہ معاہدے کا خیر مقدم کرتےہوئے برادر ملک کویت کی  کوششوں کو سراہا ہے۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کو اپنے اندرونی معاملات میں   عدم مداخلت کا اصول اپنانا  چاہیئے۔

 



متعللقہ خبریں