لیبیا، خفتر قوتوں کی دوسری بار فائر بندی کی خلاف ورزی

لیبیائی وزیر اعظم فیض الاسراج اور خفتر  کے سیاسی اتحادی ایوان نمائندگان کے اسپیکر عقلیہ صالح نے بروز 21 اگست کو فائر بندی کا فیصلہ کرنے کا اعلان کیا تھا

1483397
لیبیا، خفتر قوتوں کی دوسری بار فائر بندی کی خلاف ورزی

لیبیا ئی فوج نے   اعلان کیا ہے کہ ملک میں غیر قانونی قوتوں  کےلیڈر خلیفہ خفتر  کے ملیشیاوں نے دوسری بار فائر بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

لیبیائی فوج کے ترجمان کرنل محمدقنون نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں  لکھا ہے کہ ’’ہماری فوج نے کل رات  ایک متوقع فائر بندی کی خلاف ورزی کا تعین کیا ہے، جو کہ 72 گھنٹوں جیسی قلیل مدت کے اندر ایک دوسری حرکت  ہے۔ ‘‘

یاد رہے کہ لیبیائی وزیر اعظم فیض الاسراج اور خفتر  کے سیاسی اتحادی ایوان نمائندگان کے اسپیکر عقلیہ صالح نے بروز 21 اگست کو فائر بندی کا فیصلہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں