ایران: تجارتی مرکز شعلوں کی لپیٹ میں

صوبہ ہرمزگان سے منسلک جزیرے کِش کے ایک تجارتی مرکز میں آگ  لگ گئی

1469638
ایران: تجارتی مرکز شعلوں کی لپیٹ میں

ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان سے منسلک جزیرے کِش کے ایک تجارتی مرکز میں آگ  لگ گئی۔

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق 200 سے زائد دوکانوں  اور شاپنگ سینٹر پر مشتمل پردیس۔1 تجارتی مرکز میں صبح کے وقت آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کاروائیاں جاری ہیں۔

اطلاع کے مطابق آگ کی وجہ سے تجارتی مرکز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی خبر موصول نہیں ہوئی۔

آگ بجلی کے تاروں میں خرابی کی وجہ سے لگی ہے۔



متعللقہ خبریں