ادلیب کو ایرانی حمایت یافتہ دہشت گروہوں کی منتقلی

الا بوکمال سے رات گئے رختِ سفر باندھنے والے قافلے میں 300 کے قریب دہشت گردوں سمیت بکتر بند گاڑیاں اور بھاری اسلحہ بھی شامل تھا

1464084
ادلیب کو ایرانی حمایت یافتہ دہشت گروہوں کی منتقلی

ایرانی تعاون یافتہ دہشت گرد گروہوں نے  بشارالاسد انتظامیہ کی قوتوں کی جانب سے ڈھیرے جمانے والے شامی شہر ادلیب کے غیر عسکری علاقے کو تقریباً 300 اضافی کمک روانہ کی ہے۔

مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسد کی بری قوتوں  کے زیر کمان ایرانی حمایت یافتہ گروہ نے مغربی حلب کے مضافات کو ایک فوجی قافلہ روانہ کیا ہے۔

الا بوکمال سے رات گئے رختِ سفر باندھنے والے قافلے میں 300 کے قریب دہشت گردوں سمیت بکتر بند گاڑیاں اور بھاری اسلحہ بھی شامل تھا۔

اسد انتظامیہ غیر عسکری علاقہ قرار دیے  گئے مقامات کے گرد اپنی فوجیں جمع کر رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں